اسباقتیمم کی 8 شرائطِ صحت اور معتبر اعذارکوئز

الثَّالِثُ: أَنْ يَكُونَ التَّيَمُّمُ بِطَاهِرٍ مِنْ جِنْسِ الْأَرْضِ كَالتُّرَابِ وَالْحَجَرِ وَالرَّمْلِ، لَا الْحَطَبِ وَالْفِضَّةِ وَالذَّهَبِ

پاک مٹی، پتھر اور ریت جنسِ زمین میں شامل ہیں۔ صاف پتھر پر ڈھیلی مٹی ہونا شرط نہیں۔ لکڑی، چاندی اور سونا بذاتِ خود جنسِ زمین میں شامل نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

شرط 3: پاک جنسِ زمین

تیمم کی 8 شرائطِ صحت اور معتبر اعذار