کسوفِ شمس سورج کے گرہن کو کہتے ہیں، جبکہ خسوفِ قمر چاند کے گرہن کا نام ہے۔ بعض عربی استعمالات میں یہ دونوں الفاظ ایک دوسرے کی جگہ بھی آ جاتے ہیں، لیکن یہاں دونوں کے لیے الگ احکام مقرر ہیں۔
سورج گرہن کی نماز میں جماعت کا طریقہ مذکور ہے، جبکہ چاند گرہن میں ہر شخص کے انفرادی نماز پڑھنے کا حکم آگے آتا ہے۔