فنڈ کا منتظم سرمایہ کاروں کا وکیل بھی بن سکتا ہے۔ اس صورت میں وہ اپنی خدمات کے بدلے پہلے سے طے شدہ اجرت لے سکتا ہے۔
یہ اجرت یک مشت، ماہانہ یا سالانہ ہو سکتی ہے۔ بیان کردہ معاصر رائے کے مطابق اسے فنڈ کی خالص اثاثہ جاتی قدر کے ایک متعین تناسب سے بھی جوڑا جا سکتا ہے۔