کسی حصے کی شرعی جانچ میں صرف کمپنی کا کاروبار دیکھنا کافی نہیں۔ یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ حصہ کن چیزوں کی نمائندگی کرتا ہے: نقد رقم، قابلِ وصول قرض، تجارتی مال، مشینری، زمین یا دوسرے حقیقی اثاثے۔
اس لیے کاروبار کے جائز ہونے کے بعد اثاثوں کی ساخت اور حصے کی قابلِ تجارت حیثیت ایک الگ اہم مرحلہ ہے۔