تشہد کے دوران شہادت کی انگلی کو کب اٹھانا اور کب بچھانا مسنون ہے؟
آدابِ نماز: اشارۂ شہادت، دعائیں اور دیگر آداب
- التحیات پر اٹھائے اور المبارکات پر بچھائے۔
- نفی کے کلمے "لا إله" پر اٹھائے اور اثبات کے کلمے "إلا الله" پر بچھا دے.
- پورے قعدے میں انگلی کھڑی رکھے۔
- حنفی فقہ میں انگلی اٹھانا منع ہے۔