مقتدی سلام پھیرتے وقت دل میں کس کو سلام کرنے کی نیت کرے گا؟
آدابِ نماز: اشارۂ شہادت، دعائیں اور دیگر آداب
- نمازیوں، فرشتوں، نیک جنات اور جس طرف امام ہو اس طرف اپنے امام کی بھی نیت کرے گا.
- صرف فرشتوں کی نیت کرے گا۔
- صرف امام کی نیت کرے گا اور نمازیوں کو چھوڑ دے گا۔
- کوئی نیت کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔