اگر امام مقتدی کے التحیات (تشہد) مکمل کرنے سے پہلے ہی سلام پھیر دے، تو مقتدی کو شرعاً کیا کرنا چاہیے؟
جماعت چھوڑنے کے عذر اور مقتدی کے بعض احکام
- وہ تشہد ادھورا چھوڑ کر فوراً امام کے ساتھ سلام پھیر دے۔
- وہ کھڑا ہو جائے اور پوری رکعت دوبارہ پڑھے۔
- وہ پہلے اپنا تشہد مکمل کرے، اور پھر سلام پھیرے۔
- وہ سجدہ سہو کرے۔