پیشاب یا پاخانے کا شدید تقاضا ہونا باجماعت نماز چھوڑنے کا ایک معتبر عذر ہے، اور اس حالت میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

جماعت چھوڑنے کے عذر اور مقتدی کے بعض احکام