امام سلام پھیر دے جبکہ مقتدی کا تشہد مکمل نہ ہوا ہو تو مقتدی کیا کرے؟
جماعت سے رخصت کے 18 اعذار اور مقتدی کی خاص صورتیں
- تشہد مکمل کرے، پھر سلام پھیرے۔
- ہر حال میں تشہد فوراً چھوڑ دے۔
- نئی نماز کے لیے کھڑا ہو۔
- وضو دوبارہ کرے۔
جماعت سے رخصت کے 18 اعذار اور مقتدی کی خاص صورتیں