اگر عورتیں اپنی علیحدہ جماعت کھڑی کریں، تو ان کی خاتون امام کہاں کھڑی ہوگی؟اقتداء اور صف بندی کے احکامپہلی صف سے ایک قدم آگے بڑھ کر۔پہلی صف کے بالکل درمیان میں، دوسری عورتوں کے برابر کھڑی ہوگی۔صف کے بالکل دائیں کونے پر۔جماعت کے پیچھے کھڑی ہوگی۔