نزع کے وقت (موت کے بالکل آخری لمحے) بستر کے پاس ایسی عورت کا موجود ہونا مکروہ ہے جو حیض یا نفاس کی حالت میں ہو۔

حالتِ احتضار (موت کے وقت) کے احکام اور تلقین