میت کو غسل دیتے وقت وضو کروانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
حالتِ احتضار (موت کے وقت) کے احکام اور تلقین
- کلی اور ناک میں پانی ڈالنے سمیت مکمل وضو کروایا جائے گا۔
- وضو کروایا جائے گا، لیکن منہ اور ناک کے اندر پانی داخل نہیں کیا جائے گا (بشرطیکہ وہ جنابت یا حیض کی حالت میں فوت نہ ہوا ہو)۔ [182]
- میت کے لیے وضو کروانا سرے سے جائز نہیں ہے۔
- صرف پاؤں دھونا کافی ہے۔