میت کی نمازِ جنازہ پڑھانے کا شرعی طور پر سب سے پہلا حقدار کون ہے؟نمازِ جنازہ کے چھ لازمی شرائطمیت کا سب سے بڑا بیٹا۔ملک کا سلطان (حکمران)، پھر قاضی (جج)، پھر محلے کا مستقل امام۔ [188]میت کا سب سے قریبی رشتہ دار جو مسافر ہو۔قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب ہونے والا کوئی بھی شخص۔