نماز کے دوران بغیر کچھ بولے صرف ہاتھ ملا کر (مصافحہ کے ذریعے) سلام کا جواب دینے سے نماز نہیں ٹوٹتی۔

مفسداتِ نماز کا تعارف اور گفتگو سے نماز کا ٹوٹنا