اگر نمازی نماز کے دوران باہر سے منہ میں تِل کا دانہ ڈال کر نگل لے تو کیا حکم ہے؟
عملِ کثیر کا مفہوم اور اس کا ضابطہ
- جائز ہے کیونکہ وہ چنے کے دانے سے چھوٹا ہے۔
- باطل ہے کیونکہ نماز کے دوران باہر سے کچھ بھی کھانا نماز کو توڑ دیتا ہے۔ [108]
- صرف نفل نماز کی صورت میں جائز ہے۔
- نمازی پر سجدہ سہو لازم ہوگا۔