نماز کے دوران بلا اختیار وضو ٹوٹنے کی صورت میں، نمازی بیدار حالت میں کتنی دیر تک ٹھہر سکتا ہے جس کے بعد اس کی نماز باطل ہو جائے گی؟
فلکیاتی اوقات کے تغیر سے نماز کا باطل ہونا
- ۱۰ منٹ تک۔
- صرف نماز کا ایک رکن ادا کرنے جتنا وقت۔ [111]
- جب تک اس نماز کا وقت ختم نہ ہو۔
- ایک سیکنڈ بھی ٹھہرنے کی اجازت نہیں ہے۔