اگر مکس برتنوں میں اکثر برتن ناپاک ہوں تو کیا حکم ہے؟
ملے جلے برتنوں اور کپڑوں میں تحری
- وضو اور پینے دونوں کے لیے تحری کرنا لازم ہے۔
- وضو کے لیے تحری جائز نہیں (تیمم کرے گا)، البتہ پینے کے لیے تحری کر سکتا ہے۔
- استعمال سے پہلے تمام برتنوں کو تین بار دھونا فرض ہے۔
- بغیر وضو اور تیمم کے نماز پڑھے گا۔