اسباقتحری: پاک و ناپاک برتن یا کپڑے مل جائیں تو کیا کریں؟کوئز

اصل متن
لَوْ اخْتَلَطَ أَوَانٍ أَكْثَرُهَا طَاهِرٌ تَحَرَّى لِلْوُضُوءِ وَالشُّرْبِ

• اگر ملے جلے برتنوں میں اکثر پاک اور کم ناپاک ہوں تو تحری کی جائے گی۔
• جس برتن کے پاک ہونے کا غالب گمان ہو، اسے وضو اور پینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ملے جلے برتن: اکثر پاک ہوں

تحری: پاک و ناپاک برتن یا کپڑے مل جائیں تو کیا کریں؟