اجارہ میں ملکیت سے پیدا ہونے والے خطرات مؤجر کو برداشت کرنا ہوتے ہیں۔ اگر اثاثہ مستأجر کی غفلت کے بغیر کسی ناگزیر حادثے سے تباہ ہو جائے اور منفعت باقی نہ رہے تو باقی مدت کا کرایہ جاری نہیں رہ سکتا۔
ایسا اجارہ جس میں مؤجر آمدنی لے مگر ملکیت کے تمام خطرات مستأجر پر ڈال دے، اجارہ کے بنیادی اصول کے خلاف ہے۔