عورت استنجا کے دوران شرمگاہ کو چھونے سے جنسی لذت یا شہوت سے بچنے کے لیے انگلیوں کا استعمال کیسے کرے گی؟
- وہ صرف کلمے والی انگلی استعمال کرے گی۔
- وہ ابتدا ہی سے اپنی دونوں انگلیاں (درمیانی اور انگوٹھے کے قریب والی) ایک ساتھ ملا کر استعمال کرے گی۔
- وہ انگلیوں کے بجائے اسپنج استعمال کرے گی۔
- وہ انگوٹھا استعمال کرے گی۔