اسباققضائے حاجت کے آداب اور مکروہاتکوئز

وَيُكْرَهُ اسْتِقْبَالُ عَيْنِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ وَمَهَبِّ الرِّيحِ

• ظاہر سورج، چاند اور ہوا آنے کی سمت کی طرف رخ کرنا مکروہ امور میں شمار کیا گیا ہے۔
• ہوا کے رخ سے بچنے میں نجاست کے چھینٹوں سے حفاظت بھی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

سورج، چاند اور ہوا کے رخ کا حکم

قضائے حاجت کے آداب اور مکروہات