صاحبین (امام ابو یوسف اور امام محمد) کے نزدیک امام دو رکعت باجماعت نماز اونچی آواز سے قراءت کے ساتھ پڑھائے گا اور بعد میں دو خطبے دے گا۔

استسقاء: بارش کی دعا اور متعلقہ احکام