اسباقاختلافِ فقہیکوئز

جب معتبر فقہی اختلاف سامنے آئے تو:
1. ہر رائے کو درست شخص یا مذہب کی طرف منسوب کریں۔
2. اہلِ علم کا احترام کریں۔
3. طنز اور تحقیر سے بچیں۔
4. ضرورت ہو تو معتبر اہلِ علم سے رہنمائی لیں۔
احترام کا مطلب یہ نہیں کہ ہر بے دلیل دعویٰ معتبر ہو جائے۔

سبق کھل رہا ہے...

ادبِ اختلاف

اختلافِ فقہی