رمضان کی رات کسی نے کل روزہ رکھنے کا پختہ قصد کیا، مگر کوئی عربی جملہ نہیں پڑھا۔ اصل نیت کا کیا حکم ہے؟

کتاب الصوم: روزے کی اقسام اور نیت کے احکام