مَنْ نَامَ عَنْ صَلَاةٍ أَوْ نَسِيَهَا فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا
ترجمہ: جو شخص نماز سے سویا رہ جائے یا اسے بھول جائے تو جب یاد آئے، اسے ادا کرے۔
اس حدیث سے قضا کا وجوب اور یاد آنے پر ادائیگی دونوں ثابت ہوتے ہیں۔ سونا یا بھول جانا ترکِ نماز کی ایک کیفیت ہے، لیکن اس سے فوت شدہ فرض کی قضا ساقط نہیں ہوتی۔