اگر کسی کی فجر قضا ہو اور وہ یاد ہونے کے باوجود ظہر پڑھ لے، اور پھر فجر کی قضا کیے بغیر مسلسل پانچ وقتی نمازیں پڑھ لے، تو ان وقتی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟

قضا نمازوں میں ترتیب برقرار رکھنے کا لزوم