نجاستِ غیر مرئیہ (جیسے پیشاب) سے آلودہ کپڑے کو پاک کرنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟نجاست پاک کرنے کے طریقےاسے پتھر پر رگڑنا۔اسے تین بار دھونا اور ہر بار اچھی طرح نچوڑنا۔اسے ۲۴ گھنٹے دھوپ میں چھوڑ دینا۔اسے گیلے کپڑے سے پونچھنا۔