قالین یا چمڑے جیسے سامان جنہیں نچوڑا نہیں جا سکتا، انہیں تین بار دھونا اور ہر بار مکمل خشک ہونے کے لیے چھوڑ دینا شرعاً کافی ہے۔نجاست پاک کرنے کے طریقے