کسی کے پاس نصاب موجود ہو اور سال کے دوران اسی جنس کا مال ملے تو کیا ہوگا؟
مسائلِ متفرقۂ زکوٰۃ: بدل، قیمت، سائمہ اور حول کے احکام
- اس مال پر کبھی زکوٰۃ نہیں
- اسے سابقہ مال کے حول میں شامل کیا جائے گا
- اس کے لیے لازماً نیا سال شروع ہوگا
- ابتدائی نصاب ختم ہوجائے گا