اگر کسی مرد کے بال چوٹی کی طرح گندھے ہوں، تو غسل کرتے وقت اس کا کیا شرعی حکم ہے؟
- اسے بھی عورت کی طرح چوٹی نہ کھولنے کی اجازت ہے۔
- اس پر مینڈھیاں (چوٹی) کھولنا اور پورے بالوں اور جڑوں کو دھونا ہر حال میں فرض ہے۔
- اسے صرف چوٹی پر مسح کرنا کافی ہے۔
- اس کے سر کا دھونا معاف ہے۔