اگر کسی نے تنگ انگلی میں انگوٹھی پہنی ہو، یا اس کے کان میں ایسا سوراخ ہو جو بند نہ ہوا ہو، تو غسل کی صحت کے لیے ان کے نیچے اور اندر پانی پہنچانا فرض ہے۔غسل کے فرائض