اگر غسل کرنے والا بہتے ہوئے پانی (جیسے دریا) میں غوطہ لگائے اور ایک لمحہ وہاں رکے، تو پورے جسم کو تین بار دھونے کی سنت ادا ہو جاتی ہے۔غسل کی سنن، آداب اور اقسام