غسل کے دوران جسم پر پانی بہانے کی مسنون ترتیب کیا ہے؟
غسل کی 12 سنتیں، آداب اور مستحب غسل
- پہلے بائیں کندھے پر، پھر دائیں، پھر سر پر۔
- پہلے سر پر، پھر دائیں کندھے پر، پھر بائیں کندھے پر۔
- پہلے دائیں کندھے پر، پھر سر پر، پھر بائیں کندھے پر۔
- کسی بھی ترتیب سے ڈالیں ثواب برابر ہے۔