ثُمَّ يُفِيضُ الْمَاءَ عَلَى بَدَنِهِ ثَلَاثًا ... وَيَبْتَدِئُ فِي صَبِّ الْمَاءِ بِرَأْسِهِ، وَيَغْسِلُ بَعْدَهَا مَنْكِبَهُ الْأَيْمَنَ، ثُمَّ الْأَيْسَرَ، وَيَدْلُكُ جَسَدَهُ، وَيُوَالِي غَسْلَهُ
7. بدن پر 3 بار پانی بہانا۔
8. پانی سر سے شروع کرنا۔
9. پھر دایاں کندھا۔
10. پھر بایاں کندھا۔
11. بدن پر ہاتھ پھیرنا۔
12. غسل میں تسلسل رکھنا۔
بہتے یا اس کے حکم والے پانی میں اتر کر تھوڑی دیر ٹھہرنا 3 بار دھلائی کی سنت پوری کر سکتا ہے؛ یہ الگ تیرہویں سنت نہیں۔