اسباقغسل کی 12 سنتیں، آداب اور مستحب غسلکوئز

يُسَنُّ الِاغْتِسَالُ لِأَرْبَعَةِ أَشْيَاءَ: صَلَاةِ الْجُمُعَةِ، وَصَلَاةِ الْعِيدَيْنِ، وَلِلْإِحْرَامِ، وَلِلْحَاجِّ فِي عَرَفَةَ بَعْدَ الزَّوَالِ

1. نماز جمعہ کے لیے۔
2. دونوں عیدوں کے لیے۔
3. احرام کے لیے۔
4. حاجی کے لیے عرفات میں زوال کے بعد۔

یہاں احرام سے مراد شرعی حالتِ احرام ہے، محض کپڑے بدلنا نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

4 سنت غسل

غسل کی 12 سنتیں، آداب اور مستحب غسل