حیض کے برعکس، نفاس کی کم سے کم مدت کی کوئی حد مقرر نہیں ہے؛ اگر ولادت کے بعد کسی عورت کو صرف ایک لمحہ خون آئے تو اس کا نفاس شرعاً مکمل مانا جائے گا۔

نفاس اور استحاضہ