اگر فرض نماز کے دوران کشتی گھوم جائے، تو نمازی کو کیا کرنا ہوگا؟
کشتی میں نماز اور تراویح کے احکام
- اپنے رخ پر ہی قائم رہے گا اور گھومنے کی ضرورت نہیں ہے۔
- اپنے جسم کو گھماتا رہے گا تاکہ رخ کعبہ کی سمت ہی برقرار رہے۔
- نماز کو فوراً توڑ کر نئے سرے سے نیت باندھے گا۔
- اپنی نماز کو نفل میں تبدیل کر لے گا۔