اگر امام کعبہ کے اندر کھڑا ہو تو باہر کھڑے مقتدیوں کے لیے اس کی اقتداء کرنا جائز ہے بشرطیکہ کعبہ کا دروازہ کھلا ہو۔

کعبہ شریف کے اندر اور اس کی چھت پر نماز کا حکم