حنفی مذہب میں مغرب کا وقت ختم ہونے کے متعلق کون سا قول مفتیٰ بہ (جس پر فتویٰ دیا گیا ہو) ہے؟
نماز کی فرضیت اور پانچ نمازوں کے اوقات
- شفقِ ابیض (سفید چمک) کا غائب ہونا۔
- شفقِ احمر (سرخ چمک) کا افق سے غائب ہونا۔
- غروبِ آفتاب کے ٹھیک 45 منٹ بعد۔
- جب آسمان پر ستارے چمکنے لگیں۔