اگر کوئی نمازی فرض کا آخری قعدہ کیے بغیر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور اس کا سجدہ بھی کر لے، تو اس کی فرض نماز باطل ہو جاتی ہے۔

جماعت میں سجدہ سہو کے احکام