اگر کسی شخص کو زندگی میں پہلی بار نماز کی رکعتوں میں شک ہو جائے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
- وہ کم سے کم تعداد کو بنیاد بنائے۔
- اس کی نماز باطل ہو جائے گی اور اسے شروع سے دوبارہ پڑھنی ہوگی۔
- وہ سجدہ سہو کر لے۔
- وہ نماز کے دوران کسی دوسرے شخص سے رکعتوں کی تعداد پوچھے۔