آیتِ سجدہ کی تلاوت ہونے کی صورت میں سجدہ تلاوت کرنا کس پر واجب ہوتا ہے؟سجدہ تلاوت اور سجدہ شکرصرف آیت پڑھنے والے پر۔صرف نیت کے ساتھ سننے والے پر۔تلاوت کرنے والے اور سننے والے دونوں پر، خواہ سننا ارادتاً ہو یا بلا قصد۔صرف مسجد کے امام پر۔