مردار چوپائے کے کٹے ہوئے بال، پر، ہڈیاں، سینگ اور کھر پاک مانے جاتے ہیں کیونکہ ان میں بہتا ہوا خون گردش نہیں کرتا۔کھالوں کی دباغت اور بعض خاص حیوانی مادے