وَتَأْخِيرُ الْعِشَاءِ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ، وَتَأْخِيرُ الْوِتْرِ إِلَى آخِرِ اللَّيْلِ لِمَنْ يَثِقُ بِالِانْتِبَاهِ
عشاء کو رات کے تقریباً پہلے تہائی تک مؤخر کرنا مستحب ہے۔ جسے بیدار ہونے کا اعتماد ہو وہ وتر آخرِ شب تک مؤخر کر سکتا ہے، اور جسے نہ جاگنے کا اندیشہ ہو وہ سونے سے پہلے وتر پڑھ لے۔