نمازی کو فرض نماز کے بعد مانگی جانے والی دعا کے اختتام پر اپنے ہاتھوں کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟
نماز کے بعد اذکار، دعائیں اور سنتوں کے لیے اٹھنا
- انہیں سنت نماز مکمل ہونے تک اٹھائے رکھے۔
- انہیں چہرے پر پھیرے بغیر پہلو میں چھوڑ دے۔
- انہیں اپنے چہرے پر پھیرنا مستحب ہے.
- انہیں اپنی جیب میں ڈال لے۔