کس صورت میں معذور شخص کا شرعی عذر مکمل طور پر ختم مانا جاتا ہے؟معذور کے احکامجیسے ہی سورج طلوع ہو جائے۔جب ایک مکمل نماز کا وقت اس طرح گزر جائے کہ اس میں وہ تکلیف ایک بار بھی ظاہر نہ ہو۔اگر وہ ۳ میل سے زیادہ سفر کریں۔چوبیس گھنٹے گزر جانے کے بعد۔