صفوں کی مسنون ترتیب یہ ہے کہ پہلی صفوں میں بالغ مرد کھڑے ہوں، ان کے پیچھے بچے، پھر مخنث، اور سب سے آخر میں عورتیں کھڑی ہوں۔

اقتداء کا مفہوم اور پاؤں کی ایڑیوں کا ملاپ