اگر عورتیں اپنی علاحدہ جماعت کھڑی کریں، تو ان کی خاتون امام کہاں کھڑی ہوگی؟
اقتداء کا مفہوم اور پاؤں کی ایڑیوں کا ملاپ
- پہلی صف سے ایک قدم آگے بڑھ کر۔
- پہلی صف کے بالکل درمیان میں، دوسری عورتوں کے برابر کھڑی ہوگی۔ [103]
- صف کے بالکل دائیں کونے پر۔
- جماعت کے پیچھے کھڑی ہوگی۔