اگر کسی مسلمان کو دوسرے مسلمان نے جان بوجھ کر کسی تیز دھار ہتھیار (محدد) سے ظلم کر کے قتل کیا ہو، تو وہ مقتول بھی غسل کی معافی کے ساتھ شہید مانا جاتا ہے۔

شہید کی فقہی تعریف اور شرائط