سجدے میں جاتے وقت اعضاء کو زمین پر رکھنے کی مسنون ترتیب کیا ہے؟
نماز کا آغاز: ہاتھ اٹھانا اور تحریمہ باندھنا
- پہلے پیشانی، پھر ناک، پھر ہاتھ، پھر گھٹنے۔
- پہلے ہاتھ، پھر گھٹنے، پھر ناک، پھر پیشانی۔
- پہلے گھٹنے، پھر ہاتھ، پھر ناک، اور آخر میں پیشانی۔ [95]
- پہلے گھٹنے، پھر پیشانی، پھر ہاتھ، اور آخر میں ناک۔